Time Emits Calendar Research     Ancient Calendars of the Holy Bible




مقدس اور شہری سالوں کا یہودی کیلنڈر


یہودی کیلنڈر کو شمسی یا قمری کیلنڈر کے طو ر پر وسیع پیمانے پر جانا جاتاہے جو اب بھی ہمارے جدید اوقات میں لگاتار قابلِ استعمال ہے ۔ یہ یہودی کیلنڈر قدیم ترین کیلنڈر کی کاریگر  ی کے وجود پر لاگو ہوتا ہے  ۔ موجودہ یہودی کیلنڈر سالوں کی دو بنیادی اقسام، مقدس اور شہری سال  پر مشتعمل ہے ۔ مقدس کیلنڈر موسیٰ کو دیے گئے اصل حکم نامے سے آتا ہے اور یہ مذہبی تقاریب کے لیےسرکاری کیلنڈری سال ہے ۔ موسیٰ کے وقت قومی کیلنڈر موسمِ بہار یا  آبیب کے مہینہ میں شروع ہوا ۔ داود کا ستارہ  یا داود کی سپر ( ڈھال) ایک قابلِ قبول علامت ہے جو یہودی کردار کی شناخت کرتی ہے ۔ داود کے نشان میجن کا قومی استعمال قو م اسرائیل کے ریاستی جھنڈے پر ظاہر ہوتا ہے ۔ کچھ خیال کرتے ہیں کہ  مثلث کا مساوی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ جُڑنا عمیق الہیاتی معنی کا حامل ہے ۔ یہودی عبادت گاہوں نے عبادتی گھروں کے طور پر اپنی شناخت کے لیے اِس علامت کو استعمال کیا ۔

 

داود کا ستارہ  (خاکہ نمبر 1)


Star of David


خاکہ نمبر 2  کے بائیں کالم میں پُرانے عہد نامے کے اقتباسات خاص طور پر عبرانی مہینوں کا حوالہ پیش کرتے ہیں ۔ شہری سال یہودی کیلنڈر کا بعد میں قائم کر دہ ورژن ہے ۔ دونوں اقسام کے سال 354 اور ایک چوتھائی دن کے بارہ قمری مہینوں پر محیط ہے جب تک کہ یہودی لیپ کا سال تیرھویں "ویدار" مہینے کو شامل نہیں کر لیتا ۔ یہاں ہر 19 سالہ چکر  میں سا ت لیپ کے سال ہوتے ہیں ۔ یہودی کیلنڈر کا مرکزِ نگاہ 19 سالہ میٹونک چکر کے ساتھ ہوتا ہے ۔ جو 432 قبل از مسیح قائم کیا گیا ، اور جسے بے دین ماہر ِ فلکیات میٹن کے بعد نام دیا گیا ، جس میں 19 سالوں سے بڑھ کر سات اضافی مہینے اِسے وسیع کرتے یں ۔ 19 سالہ قمری یا شمسی چکر کے دوران چاند ، سورج اور ستاروں کے قریبی مشاہدہ کے ذریعہ تقریبا ً 209 دن کے قمر ی یا شمسی وقت کو علیحدہ کرتے ہوئے فراہم کیا جاتا ہے ۔ یہ اضافی 209 دن ہفتہ کے مقدس ساتویں دن کی مدد کے لیے سات درمیانی مہینوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں اور یہ یہودی کیلنڈر میں عام طور پر 29 دنو ں او ر 30 دنوں کے درمیاں ادل بدل کیے جاتے ہیں ۔

ایک اضافی ویدارمہینہ کو 19 سالوں کے دوران سات مختلف اوقات میں ڈالا جاتا ہے ۔ ویدارکے اِس درمیانی مہینے کو سات مختلف اوقات میں شامل کیا جاتا ہے  اور یہودی کیلنڈر کے میٹونک چکر میں 19 سال کے قمری یا شمسی چکر ہر دو یا تین سال بعد شامل کیا جاتا ہے ۔ ویدارکا یہ درمیانی مہینہ ، جسے دوسرا  ادار  بھی کہا گیا ہے ، یہ ادار اور نیسان کے مہینوں میں اضافہ کرتا ہے ۔ ادار شہری سال کا چھٹا مہینہ ہے اور یہودی کیلنڈر میں مقدس سال کا  بارہواں مہینہ  ہے ۔ دوسرا ادار ( ادار سیکنڈ) 12 قمری ماہ کے سال کے اختتا م پر اضافہ کرتا ہے ۔ ہر دو یا تین سال بعد ، یہودی کیلنڈر 13 قمری مہینوں پر محیط ہوتا ہے ۔ یہودی کیلنڈر کی چھ ممکنہ لمبائیاں ہیں ۔ 12 ماہ کے قمری سال کو 353 دن ، 354 د یا 355 دن کے ساتھ ایک عام سال کہا جاتا ہے ۔ یہودی کیلنڈر کا ویدار سال ( یہودی لیپ کا سال) ایک قمری مہینے کا اضافہ کرتا ہے ۔ یہودی لیپ سالوں کے 383، 384، یا 385 دن ہوتے ہیں جو 13 مہینوں سے آراستہ ہوتے ہیں ۔ یہودی لیپ کے سال کی 19 سالہ میٹونک سائیکل کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا کافی پیچیدہ بنتا ہے ۔ 19 سالہ میٹونک چکر میں209 دن کا قمری یاشمسی  علیحدہ قت  سات مرتبہ ہونے کا تقاضا کرتا ہے ۔

بائبل یہودی لوگوں کے لیے روزنامچے کی شکل میں کیلنڈر کی وسیع ترقی کو مہیا کرتی ہے ۔ روش ہشانا  اور مقدس تہوار کے سال کا ثمر آور  جشن  کا ہم آہنگ ہونا نئے عہد نامے کے واقعیات کے جدید مطالعہ پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ شاید یہودی کیلنڈر کے استعمال اور ہم عصر مسیحیوں کے مابین اچھی پہچان والا واقعہ فسح کا سبت ہے ۔ مصر سے خروج کے جشن میں ( سِرکا 1250 قبل از مسیح ) ، یہودی روش ہشانا ابیب کے مہینے میں فسح کے مقدس تہوار کی تقدیم کرتا ہے ( خروج 13 : 4) ۔ خدا کی مرضی کی فرمانبرداری کرنے کے لیے ، فسح کی یاد گار ی کی ہمیشہ کے لیے ہر سال شناخت کی جائے  ( خروج  12: 14 -15 ) ۔

مقدس عید اور تہوارکے کیلنڈ ری سال خروج سے اپنی ابتدا کی تاریخوں کو رکھتے ہیں ۔ احبا ر 23 تفصیل بیان کرتا ہے کہ کیسے کفارہ کے دن ، عیدِ فسح ، اور ہفتوں کی عید  یا  شاووٹ  کو منانا ہے ۔ آج ، یہودی لوگ پوری دُنیا میں اِن جشن کو مناتے ہیں ۔ یہودی کیلنڈر ی سال میں اِنہیں رکھنا مقدس دعوتی اجتماع کے لیے اِس کے معنی کو رکھنا ہے ۔ عیدوں اور تہواروں کو یہودی تہذہب کو قائم  رکھنے کے لیے انجام دیا گیاہے ۔

نیویارک ، لاس اینجلس  اور میامی میں رہنے والے یہودی امریکی شاید جشن کے دوران رسمی مَے کو پیئیں ۔ کچھ نمونوں میں ، مَے پینے کو قابلِ تعریف یا یہاں تک کہ لازمی طور پر قیاس کیا جاتا ہے ۔ یہ فسح کی مجلس میں چار پیالوں اور " برکت کے اور بہت سے پیالوں" کے لیے بھی سچ ہے ۔ توریت کا مطالعہ بھی ہمیں شراب نوشی کی زیادتی کے خطرات سے خبردار کرتی ہے ۔ ظاہری صحت اور  اور خراب عدالت  (امثال 23: 29 -33) کا ظاہری خطرہ بہت سی قانونی حالتوں کے رونما ہونے کا سبب بن سکتا ہے ۔ اِس کی ایک مثال ڈی یو آئی کار کا حادثہ ہے  جہاںلاس اینجلس ڈی یو آئی کے وکیل سے رابطہ کرنے کی ضرورت تھی ۔ یہودی وفادار کو مَے کو خاص موقعوں کے لیے پاک مشروب قیاس کرتے ہیں ، اور قانونی مسائل او ر وکیل سے ملنے کا سبب نہیں بناتے ۔



 

 

بائبل مقدس کے یہودی مقدس تہوار کا کیلنڈر ۔ خاکہ نمبر 2

Jewish Calendar Feasts and Festivals

 

  

جوبلی کا سا ل سبیٹک سال ہے جو سات مسلسل سبیٹک سالوں کی پیروی کرتا ہے  ( احبار 25: 8-54 ) سات دنوں کی سات سالوں کے ساتھ عددی برابری 50 سالہ جوبلی کے چکر ( سائیکل ) کو چلانے کے لیے ایک بنیاد تھی ۔ چھ سال بعد ، ساتواں سال سبیٹک سال ہوتا تھا ۔7 سال ہفتوں کے گروپس کو اکثر قدیم یہودی وقت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ سات کو سا ت سال سے ضرب دینے سے 49 سال ہوتے ہیں اِس نتیجے میں 50 واں سال جوبلی کا ہوتا تھا ۔سبیٹک سال کے طور پر 1/ ایس کے کیلنڈر کے پندھوریں سا ل کے عورج میں عبرانی طور طریقے بھی شامل تھے ۔ جوبلی سال نے اراضی کو آرام دیا ، قابض زمین کو واپس اُن کے اصل مالکوں کے حوالے کر دی گئی اور اسرائیلیوں کو آزاد کرا یاجو پہلے سے غُلام تھے ۔  روایات نے ہاشم کی مقرر کر دہ عیدوں کو مضبوط بنایا ۔

عید ِ فسح کا سبت پہلے پھلوں کی عید یا ہفتوں کی عید سے شمار کرتے ہوئے 50 ویں دن سے شروع ہوتا ہے ۔ سات کو سبت سے ضرب دیا جاتا ہے خواہ 49 دن ہو ں یا 49 سال ۔ ہفتوں کی عہد کو عموماً دو دن سیوا ن کی 6 اور 7 تاریخ کو شیوٹ کے ساتھ کٹائی کو ختم کرنے کے لیے منایا جاتا ہے ۔ نیسان کی 16 کے بعد مسیحیوں کو 50 ویں دن  ، یا اِس فسح کے سبت کے  دوسرے دن پینتی کوست  دیا جاتا ہے ۔ بہت سے لوگوں کے لیے ، اسرائیل کو شریعت دینا شاگردوں کو روح القدس کا تحفہ دینے کے مترادف ہے ۔ یہودی کیلنڈر کی قمری یا شمسی ابتدا دوسرے زرعی کیلنڈروں کے دھاگوں کو آپس میں ملاتی ہے ۔ اِس پابند ی ( بجا آوری) نے یہودی قمری یا شمسی کیلنڈر کو سال ہا سال سیدھے رستے پر رکھا ۔

3761 بی سی ای کی تاریخ سے ، یہودی سال کو دنوں کی چھ مختلف لمبائیوں میں سے ایک کے ساتھ شمارکیا جاتا ہے ۔ یہ درمیانی مہینے یہودی لیپ سال میں 383، 384 یا 385 د ن دینے کے لیے 354 دنوں یا 355 دنوں کے ساتھ اضافہ کرتے ہیں ۔ یہودی کیلنڈر کی سائنس کو درست اعداد و شمار ( مساوات ۔ 4 اے ۔ ڈی) کے  ساتھ بیان کیا جاتا ہے ۔ دوسری کائناتی تہذیبیں ، جیسے کہ قدیم یونانی ، چائنیز ، بابلی اور مرکزی میسومریکن  اور جنوبی امریکہ کو ایک جیسے قمری یا شمسی مشاہدے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

مساوات 1۔ اے ۔ ڈی

الف۔  ہر یہودی ویدار درمیانی مہینے کے 29 دن ۔

+ ہر یہودی قمر ی سال کے 354 دن

  ہر یہودی کیلنڈر کے لیپ کے سال کے 383 دن =

ب۔  ہر یہودی ویدار درمیانی مہینے کے 29 دن ۔

+ ہر یہودی قمر ی سال کے 355 دن

  ہر یہودی کیلنڈر کے لیپ کے سال کے 384 دن =

پ۔  ہر یہودی ویدار درمیانی مہینے کے 30دن ۔

+ ہر یہودی قمر ی سال کے 354 دن

  ہر یہودی کیلنڈر کے لیپ کے سال کے 383 دن =

ت۔  ہر یہودی ویدار درمیانی مہینے کے 30دن ۔

+ ہر یہودی قمر ی سال کے 355 دن

  ہر یہودی کیلنڈر کے لیپ کے سال کے 385 دن =

عید فسح

عید فسح مصر سے چھٹکارہ پانے  اور روانگی کی یاد گار  ی کی علامت کو ظاہر کرتی ہے ۔ نیسان کے چودھویں دن ۔ ابیب خداوند کی فسح کا آغاز کرتا ہے ۔ ساتویں دن کی چھٹی اگلے دن کام کا آغاز کرتی ہے ۔ جسے بے خمیری روٹی کی عید کی بھی کہا گیا ہے ، خدا کا آزادی کے تحفے کے لیے شُکر ادا کیا جاتا ہے  ( خروج 12: 17 -20) ۔ جشن منانے کے سات دن یہودی ہفتے ہاگ ہمٹزوٹ کے ہیں ۔ بے خمیر ی روٹی کے ہفتے کے تہوار میں  پہلا دن ، یا دوسری شام 49 ویں دن سے نیچے کی طرف گننے سے شروع ہوتی ہے جس میں آوار  ، یا زیف  کے مہینے کے 29 دن شامل ہوتے ہیں ، اور یہ  اُن سچے اصولوں کا دعویٰ کرتا ہے جو موسیٰ کے کیلنڈر میں پائے جاتے تھے ۔

روش ہشانا

روش ہشانا یہودیوں کا نیا سال ہے ۔ روش ہشانا کو اب، اسرائیل سے باہر پہلے دن یا دوسرے دن، تشری مہینہ شروع کر نے کے لیے منایا جانا ہے۔ تمام مذہبی تعطیلات  عام چھٹی کے بعد دن کے وقت سورج کے خیف سے غروب ہونے سے پہلے شروع ہوتی ہیں ، اور مقدس دن  کا اختتام غروبِ آفتاب تک جاری رہتا ہے ۔ تشری ستمبر کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے ، عام کیلنڈر کے اوقاتِ کار میں اکتوبر کے آغاز کے ساتھ۔ پُرانے سال کا آخری مہینہ اُس کی تیاری کا وقت ہوتا ہے جسے عالیٰ چھُٹیوں کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ یہ مہینہ خدا کے خاندان کے لیے جانی ہوئی خطاوں سے توبہ کرنے کا وقت ہے ۔ خدا عدالت کے لیے کھڑا ہوتا ہے ، انسان سے سرزد ہوئیں خطاو ں غلطیوں کا حاطہ کرنے کے لیے ۔ یہودیت  کے ماننے والے نئے سا ل کو تخلیق کی سالگرہ قیاس کرتے ہیں ۔

روش ہشانا  نیسان ، یا ابیب کے مہینے کے شروع پر موسمِ بہار کے دوران منعقد کیا گیا تھا ۔ انگریزی کچھ معاملا ت میں اویو کے طور پر اِس کے ہجوں کو گھٹاتی بڑھاتی ہے ۔ بعض اوقات نیسا ن ۔ ابیت کے طور پر لکھا گیا ، یہ مہینہ مارچ اور اپریل کے مہینوںکو پیش کرنے کے لیے مطابقت رکھتے ہیں۔ نیسان ۔ ابیب  جدید یہودی  شہری کیلنڈر کا ساتواں مہینہ ہے ۔ روش ، کا عبرانی میں مطلب  ، سربرہ ، ہے   ، اور ہشانا کا مطلب: نیا سال ہے ۔مصر سے خروج کا جشن منانے میں ( سرِکا 1250 بی سی ای ) ، یہودی روش ہشانا ابیب کے مہینے میں عید ِ فسح کے تہوار کی پیش روی کرتا ہے  ( خروج 13: 4) ۔ خدا کی مرضی کی فرمانبردار ی کرنے کے لیے ، ہر سال ہمیشہ کے لیے عیدِ فسح کی یاد گاری کی شناخت کی جائے۔ (خروج 12: 14 -15)

یم کیپور ۔ کفارے کا دن

یہودی کفارے کے دن کو خداوند کی جانب سے مقرر کیا گیا ہے جسے موسیٰ کے قمری کیلنڈر میں استعمال کیا گیا ہے  ۔ جسے یم کیپو ر کہا جاتا تھا ، کفارے کا دن یہودی روزوں کے ایام کے لیے بہت متبرک تھا ۔ عبرانی میں یم کا مطلب : دن ہے ، اور کیپور کا مطلب " کفارہ ہے ۔ کفارے کا  دن خدا کے سامنے بنی نوع انسان کے گناہوں کو قبول کرنے کے لیے ایک بڑی چھٹی کو ایک طرف رکھتا ہے ۔ کفارہ غلطیوں خطاوں کے لیے مخلصانہ ادائیگی کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ نہ توبہ ، نہ ہی معافی معاملہ ہے ۔ بلکہ ، یہ وقت غروبِ آفتا ب سے ذرا پہلے تک روزہ کا تقاضا کرتا ہے، جب تک کہ اگلی چھٹی کی شام کا اندھیرا نہیں ہو جاتا ۔ اِس کا مقصد ، محرومی سے جسمانی  بدن کے تقاضوں سے بچتے ہوئے ، روحانی درستگی کرنا ہے۔ روحانیت پر مجتمع ہوتے ہوئے روح کو تکلیف پہنچانے میں ، خدا نے انسانی ضروریات کے لیے صفات کا احاطہ کیا ۔ کیلنڈر کو کفارے کے خاص دن موسی کو دیا گیا۔

احبار 23 :24

"بنی اسرائیل سے کہہ کہ ساتویں مہینے کی پہلی تاریخ تمہارے لیے خاص آرام کا دن ہو ۔ اُس میں یاد گار ی کے لیے نرسنگے پھونکے جائیں اور مُقدس مجمع ہو ۔"

خیموں کی عید

مہینے کے پندرہویں دن تہوار کو منایا جاتا ہےجسے سکوتھ کہا جاتا ہے ۔ ساتواں دن چالیس سالو ں کی یاد گاری ہے جن میں بنی اسرائیل مصر سے خروج کےوقت بیابان میں اِدھر اُودھر پھرتے رہے ۔ دوسرا فصل کی کٹائی کا موسم جو شیوٹ کے ساتھ شروع ہوتا ہے یہ عام طور پر سکوتھ کے وقت پر سال کے 354 کے 191 قمری دن پر ختم ہوتا ہے ۔ شامیانوں کی عید ، یا خیموں کی عید ، کو بعض اوقات ایک جگہ اکھٹا ہونے کا تہوار کہا جاتا ہے جو دوسری کٹائی کے پورا ہونے کی طرف اِشارہ کرتا ہے ۔ زندگی کی دُنیاوی فطرت عارضی پناہ کو قائم کرنے کی وجہ دیتی ہے ، جہاں ہر دن کم از کم ایک مرتبہ کھانا  سکوتھ میں خدا کے مہیا کر نے کی عزت افزائی کرتا ہے ۔ سکوتھ ساتویں دن کا عرصہ ہے ، اور یہ قمری سال کے 198 دن پر اختتام پذیر ہوتا ہے ۔ ساتواں دن سا ل کے 205 ویں دن پر تشری کے مہینے کے اختتام کے لیے یاد گیری کا وقفہ ہے۔ ہشو ن ، یا بُل کے مہینے کا 30 واں دن ، 259 ویں دن پر 24 دنوں کو جمع کرتے ہوئے اگلی تعطیل کے عرصہ تک پہنچتا ہے ۔کسلو شہری سال اور مقدس مہینے کے نویں مہینے پر تیسرے مہینے پر ہشوان کی پیروی کرتا ہے ۔  مہینوں کے لیے دوہر ا نام بابلی اثر کو دکھاتا ہے ۔

ہنوکھا۔

کسلو مہینے کا 25 واں دن ہنوکھا کے تہوار کے 8 ویں دن شروع ہوتا ہے ۔ یونانی ، اسوری بادشادہ کے دور میں ِ ، انطاکی اپپہنس 15 ، یہودی لوگوں کی حسبِ معمول عبادت کو روکتا ہے ۔ اُنہیں تویت پڑھنے کی اجازت نہیں تھی ، اور اُنہیں ناپاک جانوروں کی قُربانی دینے کا حکم دیا گیا تھا ۔ بادشاہت میں صرف یونانی دیوتاوں کی عبادت کرنے کی اجازت تھی ۔ مکابیوں نے ( ہسمونین خاندان ) نے اِن احکامات کے خلاف روگردانی کی ۔ اُنہوں نے پہاڑوں میں اپنی جای، پناہ کی تلاش کی ، اور آزادانہ عبادت کرنے کے لیے جس کا وہ انتخاب کرتے تھے فوجی مزاحمت کو ا؃جرت پر لیا ۔ مکابیوں نے ہیکل کو دوبارہ قبضہ میں کر لیا اور روایت کے مطابق تین سال سے زائد عرصہ کےتصادم  کے  بعد 165 قبل از مسیح میں اِسے دوبارہ نذر کیا ۔ صرف ایک دن کے لیے منور ہ کی ہیکل میں روشنی کرنے کے لیے اچھوتے تیل کو پایا گیا ۔ تیل کی صرف ایک بعند نے منورہ کی ہیکل میں سات موم بتیوں کو معجزانہ طور پر آٹھ دنوں کے لیے جلا دیا ۔ منورہ کو جار ی رکھنے کے لیے اِس عرصہ کے  دوران رسمی طور پر مزید خالص تیل کو تیار کیا گیا ۔ ہنوکھا  مکابیوں کی بغاوت کے بعد ہیکل کی اِس نذر کو یاد کرتے ہیں ۔

خاص ہنوکھا میں موم بتی کو جلایا جاتا ہے جس میں تہوار کی پہلی رات نو موم بتیاں ہوتی ہیں ۔ شماش موم بتی کو برکت کے بٖغیر جلایا جاتا ہے ، اور پہلی رات پر اگلی موم بتی کے لیے اِسے جلتے رہنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اِن راتوں میں ہر شام اِس موم بتیوں کے ساتھ اضافی موم بتی کو جلایا جاتا ہے ۔ تہوار کی آخری شام  روشنی کے لیے آٹھویں موم بتی کو جلایا جاتا ہے ، جس ہیکل منورہ کے لگاتار جلنے کے لیے کُل دنوں کی نمائندگی کرتی ہے ۔ جبکہ کسلو کے 29 ی 30 دن ہو سکتے ہیں ، ہنوکھا 266 ویں دن ، یا یہودی قمری سال کے 267 ویں دن پر ، یا تبت  کے مہینے کے  تیسرے یا  چوتھے دن پر ختم ہوتا ہے ۔ تبت کے دوسرے 26 دن ، جس میں شیبت کت 30 دن شامل ہوتے ہیں ، شبت کے اختتام پر 322 دن یا 323 دن کے ساتھ اضافہ ہوتا ہے ۔ اگرچہ سا ل کے اُسی وقت کے قریب موسم سرما جب سورج خطِ استوا سے دور ہوتا ہے میں ہم مکانی ہوتا ہے یہاں ہیکل کے لیے نذر کیے جانے کی عید کو منایا نہیں جاتا ۔

ہنوکھا کی داستان کو بھی انطاکیہ میں یہودی بیوہ کی کہانی میں شامل کیا جاتا ہے  ۔ اُس کا نام حنا تھا ، جس سے تہوار کے نام کو اخذ کیا گیا ۔ حنا اور اُس کے سات بیٹوں نے یونانی دیوتا ، زیوس کی عبادت کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ ماں نے اختلاف ِ رائے کی وجہ سے بادشاہ کی نا فرمانی کی ، اور اُس کے بیٹوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا ۔ آخر کار ، اُس بچے سے چمٹی رہی جسے چھوڑ دیا گیا تھا ۔ خدا کی بے حرمتی کرنے کی زندگی سے پہلے موت کا انتخاب کرتے ہوئے ، اُس نے ، اپنے بچے کو نیچے رکھتے ہوئے عمارت کی چھت پر سے چھلانگ لگا دی ۔ ممکنہ طور پر ، اِن آٹھ شہیدوں کو آٹھ دن کے تہوا ر کے تعارف میں مدد ملی ۔ اگرچہ ہنوکھا کے عرصہ کے دوران تحائف دینا ایک عام روایت تھی ، اِن تحائف کا تعلق ، بچوں کو شامل کرتے ہوئے ہر ایک کو تحفہ دینے کی پیورم تہوار کی روایت سے ہے ۔ ہنوکھا کو مناتے ہوئے یہودی فن جاری رکھتا ہے اور اِسے مسیحی کرسمس کی چھٹی کے ساتھ اُلجھن کا شکار نہیں ہونا چاہیے ۔ ہنوکھا ایذار سانی کے جھگڑے پر فتح پانے  کی نمائندگی کرتا ہے ۔

 

شیوٹ

خروج کی رات عید فسح کی یاد گیری کو منانے کے پچاس دن بعد بہار کا تہوار ہوتا ہے ۔ جسے بہار کی عید کی چھٹی شیوٹ کے طور پر جانا جاتا ہے ، یہ تہوار سیوان کے یہودی کے دورا ن واقع ہوتا ہے  ( آستر 8: 9) ۔ انگریزی ترجمہ اِس لفظ کو بعض اوقات شیوٹ ، سبوتھ  یا شابوٹ کے طور پر مطابق استعمال کرتا ہے ۔ سیوان سالانہ مقدس تہوا ر کا تیسرا مہینہ ہے ، اور سالانہ شہری کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے ۔ سیوان مغربی سالانہ کیلنڈر کے مئی۔ جون کے عرصے سے مطابقت رکھتا ہے ۔ سیون کی چھ تاریخ صرف اسرائیل میں ایک دن کے لیے شیوٹ کے احترام کے لیے ہے ۔ کیلنڈر کی تعریفوں کی وجہ سے ، اِس دن کو سیوا ن مہینے کے چھٹے اور ساتویں دن کےطور پر یاد کیا جاتا تھا ۔ دو تہواروں کے درمیا ن 50 د ن موسیٰ کے مکمل 50 سالہ قمری کیلنڈر کی نمائندگی کرتا ہے ۔ خدا نے کوہِ سینا پر مکاشفہ کو منانے کے لیے شیوٹ کو مقرر کیا ۔ یہ چھٹی خدا کی تعلیمات کو موسیٰ کو دینے کی یاد گیری کی نشاندہی کرتی ہے ۔ خدا نے عبرانیوں کو موسیٰ کی پہلی پانچ کتابوں کو دیا ، جسے یہودیت میں توریت ، یا یونانی اصطلاح میں پین ٹیٹیو کہا جاتا ہے ۔ شیوٹ توریت پر دودھ والی پیداوار کو استعمال کر نےپر زور دیتا ہے ۔

ایک اور وجہ اِس پہلے پھلوں کی عید کو منانے کے لیے گواہی ہے ( عدد 28 : 26) ۔ ابتدائی زرعی لوگوں نے کٹائی کے لیے انتظار کرنے کے اِس وقت کو ختم کیا ۔ خروج کی اصل تاریخ سے پہلے کی تاریخ کو ڈالتے ہوئے ، بہار کے پہلے پھلوں کے عروج کے پچاس دنوں کے لیے شیوز کو جاری رکھتے ہوئے ۔ کسان زمین کے پہلے پھلوں کو ہیکل کے لیے لاتے تھے ۔ گندم کی کٹائی کا ہدیہ دینے میں خوشی پچاس دن کے وقفہ کے اختتام کا نشان تھی ۔ نئی کٹائی کا موسم سالانہ قمری کیلنڈر کے 65 ویں دن شروع ہوا کرتا تھا ۔ موسمِ بہار کے لیے پھولوں ، سیز پودوں ، پھلوں ، اور سبزیوں کو سجانا روایت کا ایک حصہ ہیں ۔ شیوٹ کے دورا ن گوشت اور چمڑے کی چیزوں کو استعمال کرنے سے اجتناب کرنا یہودی لوگوں کو زندہ چیزوں کی حفاظت کرنے کی یاد دلاتا ہے ۔ 70 قبل از مسیح میں دوسری ہیکل کی تعمیر کے ساتھ ، پہلے پھلوں کی اِس زرعی رسم کو زیادہ دیر تک منایا نہ جا سکا ۔ کوہِ سینا پر ہوئی لڑائی اِس تہوار پر مرکوز ہوئی ۔

سیوان کے مہینے میں چھٹے سے تاویں دن تک سات ہفتوںکے سات دن اُسی تہوار کے لیے ہفتوں کی عید او ر تبدیلی کے دن  کے نام کا احاطہ کرتے ہیں ۔ 49 دنوں کے لیے سات ہفتوں کو شمار کرنا ، اور سیوان کے مہینے میں چھٹے سے ساتویں دن کی تبدیلی ، مکمل 50 سالہ جوبلی سائیکل کی علامت ہیں ۔ پچاسواں جوبلی سال موسیٰ کے قمری سال کو ڈھانپتاہے ۔ عہد کو چھ سالوں تک قائم رکھنے کے لیے ، ملک کو کام کرنا تھا     ( احبار 25 :3 ) ۔ ساتویں دن کے ہفتہ کے واقعیات کی یا د میں  ، ساتویں سال میں کھتیوں میں کام سے آرام کرنے کی اجازت تھی     ( احبار 25 : 4)سالوں کے سات سبت ، یا سات سالوں کے سات اوقات ، 49 سالو ں کا شمار کرتے ہیں ۔ کفار ے کا دن ، یا 49 ویں سال میں ساتویں مہینے کا دسواں دن پچاسویں سال کے چڑھنے کو بیان کرنے کے لیے تھا ۔ پچاسویں سال کو مقدس قیاس کیا جاتا تھا  ۔ جوبلی سائیکل کو زمین کی دوبارہ کاشت کرنے کے مقدس سال کے ساتھ ختم کیا جاتا تھا ۔ جوبلی سا ل کے دوران اشیاء مقبوضہ کو واپس لوٹا دیا جاتا تھا ۔ ایک دوسرے کے خلاف ظُلم و ستم کوختم کر دیا جاتا تھا اورتمام سکونت پذیر لوگوں کے لیے پورے ملک میں آزادی کا اعلان کیا جاتا تھا ۔ جوبلی سال قدیم یہودیوں کے لیے سماجی اصولوں اور کیلنڈر کے عروج کا 50 واں سال ہوتا تھا ۔